شاورما
ایک عربی غذا From Wikipedia, the free encyclopedia
شاورما (shawarma) (عربی: شاورما) ایک شامی عربی [1][2]گوشت کی تیاری ہے جس میں بھیڑ، مرغی، ٹرکی، گائے، اونٹ یا مخلوط گوشت کو ایک سلاخ پر پرو کر پکایا جاتا ہے۔ شاورما عرب ممالک کے علاوہ ہندوستان اور پاکستان میں بھی لوگوں کی مرغوب غذا ہے
شاورما | |
قسم | گوشت |
---|---|
اصلی وطن | سرزمین شام |
بنیادی اجزائے ترکیبی | گوشت: بھیڑ، مرغی، ٹرکی، گائے |
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.