سیکوکیج پرسنا (پیدائش: 27 جون 1985ء) سری لنکا کے ایک پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہیں جو محدود اوور کرکٹ کے لیے کھیلتے ہیں۔ وہ سری لنکا کی فوج میں وارنٹ افسر ہے۔[1]

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, مکمل نام ...
سیکوکیج پرسانا
Thumb
ذاتی معلومات
مکمل نامسیکوکیج پرسانا
پیدائش (1985-06-27) 27 جون 1985 (عمر 39 برس)
بالاپیٹیا, سری لنکا
قد5 فٹ 9 انچ (1.75 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتگیند بازی، آل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 117)8 ستمبر 2011  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 148)20 اگست 2011  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ5 جنوری 2019  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ایک روزہ شرٹ نمبر.41
پہلا ٹی20 (کیپ 51)13 دسمبر 2013  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2029 اکتوبر 2017  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006– تاحالسری لنکا آرمی
2008–2010کنڈورتا
2012–2013بسناہیرا
2012اووا نیکسٹ
2014سدرن ایکسپریس
2015فارچیون باریشال
2016ہمبنٹوٹا ٹروپرز
2016–2018نارتھمپٹن شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب
2016ڈھاکہ ڈائنامائٹس
2017کھلنا رائل بنگالز
2019راجشاہی رائلز
2019ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز
2020لاہور قلندرز
2020کینڈی فالکنز
2021کولمبو سٹارز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 1 40 20
رنز بنائے 5 421 214
بیٹنگ اوسط 5.00 12.38 15.28
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/2 0/0
ٹاپ اسکور 5 95 37*
گیندیں کرائیں 138 1,945 300
وکٹیں 0 32 10
بولنگ اوسط 55.21 35.90
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/32 2/45
کیچ/سٹمپ 0/– 7/– 4/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 جنوری 2019
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.