From Wikipedia, the free encyclopedia
'شیخ سیف الدین عبد الوہاب شیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔
شیخ سیّدنا عبد الوہاب 523ھ بمطابق 1128ء کو بغداد میں پیدا ہوئے۔
آپؒ کی تعلیم و تربیت غوث الاعظم کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ اپنے والد گرامی سے تکمیلِ علم فرما کر بلخ بخارا اور عجم کے دور دراز مقامات علوم ظاہری کی تکمیل کی۔ اپنے والد کے مدرسہ کا انتظا م سنبھالا ان کے وصال کے بعد فتویٰ نویسی کے منصب پر فائز ہوئے۔ اس کے ساتھ مدرسہ کے متولی بنے۔ نہایت خوش گفتار اور سخی تھے، سائل کو کبھی گھر سے خالی نہ لوٹاتے والد کی اتباع میں مسلک حنبلی تھا ان کی مسند خلافت پر بھی بیٹھے۔
عبد اوہاب کی وفات شوال 593ھ بمطابق 1196ء ہے۔ ان کا مزار مبارک بغداد میں ہے۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.