From Wikipedia, the free encyclopedia
سیستان طاس ایک اندرون زمینی، بند حوض علاقہ ہے جو جنوب مغربی افغانستان اور جنوب مشرقی ایران پر مشتمل ہے- یہ دنیا کے خشک ترین علاقوں میں سے ایک ہے اور ایک طویل عرصے تک یہ علاقہ قِلّت باراں کا نشانہ بنا رہتا ہے-
اس کے فاصل آب کا نظام ایسا ہے کہ دریا، افغانستان کی اونچائیوں سے بہہ کر، میٹھے پانی کی جھیلوں اور نَشیبی اور بُہَت گیلی زَمین کے قِطعہ سے ہوکر اپنی آخری منزل، افغانستان کے نمکین گود زری میں پہنچ جاتے ہیں-
دریائے ہلمند اس فاصل آب سے سب سے زیادہ پانی لیتا ہے جو ہندو کش کے پہاڑوں کے برف سے پگھل کر بنیادی طور پر سیراب ہوتا ہے-
یہاں پر مرمر سیاہ (Basalt) کا پہاڑ ہے جس کا نام کوہ خواجہ ہے-
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.