From Wikipedia, the free encyclopedia
سپر (عربی: الترس - انگریزی: Scutum) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم جاثی میں شامل کیا جاتا ہے۔
سپر | |
عربی نام: | الترس |
انگریزی نام: | Scutum |
خاندان: | جاثی |
آسمان میں مقام: | آسمانِ جنوب چہارم |
رقبہ: | 109.114 ۔ (84 واں) |
فی صد رقبہ : | آسمان کا 0.26 فی صد |
مطلع مستقیم: | 18 گھنٹے 40.39 منٹ |
میل: | 9 ڈگری 53.32 منٹ جنوب |
سیاروں والے ستارے : | کوئی نہیں |
چمکدار ستارے: | کوئی نہیں |
قریبی مجمع النجوم: | عقاب، قوس، مار |
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب چہارم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 109.114 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.26 فی صد بنتا ہے۔مطلع مستقیم 18 گھنٹے 40.39 منٹ ہے۔ اور میل 09 ڈگری 53.32 منٹ جنوب ہے۔
ویکی ذخائر پر سپر (مجمع النجوم) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.