سوری مشاہدہ گاہ برائے انسانی حقوق
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
سوری آبزرویٹری برائے انسانی حقوق (انگریزی: Syrian Observatory for Human Rights) (عربی: المرصد السوري لحقوق الإنسان) مئی 2006ء میں قائم کی گئی، مملکت متحدہ پر مبنی انفارمیشن آفس ہے جس کا بیان کردہ مقصد سوریہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دستاویز کرنا ہے۔ 2011ء سے اس نے سوری خانہ جنگی پر توجہ مرکوز کی ہے۔
Remove ads
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads