سوری ریلوے
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
سوری ریلوے (انگریزی: Syrian Railways) [1] (عربی: المؤسسة العامة للخطوط الحديدية,[2] ریاست سوریہ کی قومی ریلوے آپریٹر ہے، جو وزارتِ نقل و حمل کے ماتحت ہے۔ [3] یہ 1956ء میں قائم کیا گیا تھا اور اس کا صدر دفتر حلب میں تھا۔ [4][5] ملک میں جاری تنازعے کے نتیجے میں سوری ریلوے کا انفراسٹرکچر بری طرح متاثر ہوا ہے۔
Remove ads
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads