سوریہ کی عوامی اسمبلی

From Wikipedia, the free encyclopedia

سوریہ کی عوامی اسمبلی
Remove ads

سوریہ کی عوامی اسمبلی یا مجلس عوام (انگریزی: People's Assembly of Syria) (عربی: مَجْلِس الشَّعْب) سوریہ میں قائم ہونے والی اسمبلی ہے۔ اس اسمبلی میں 15 کثیر نشستوں والے حلقوں میں 250 ارکان کو چار سال کی مدت کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔

اجمالی معلومات عوامی اسمبلیPeople's Assembly, قسم ...
Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading content...
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads