Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
سوریہ کی زبانیں (انگریزی: Languages of Syria) جدید معیاری عربی سوریہ کی دفتری زبان ہے اور ملک میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ [1][2] کئیی جدید عربی کے لہجات روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہوتی ہیں، خاص طور پر مغرب میں شامی عربی اور شمال مشرق میں بین النہرینی عربی استعمال ہوتی ہے۔
سوریہ کی زبانیں | |
---|---|
Road sign in Syria in Arabic and English | |
دفتری زبانیں | جدید معیاری عربی |
Vernaculars | شامی عربی and بین النہرینی عربی |
اقلیتی زبان (یں) | نجدی عربی، کرد زبانیں، ترکی زبان، Aramaic (Syriac)، چرکیسی زبان، چیچن زبان، آرمینیائی زبان، یونانی زبان، Domari |
اہم بیرونی زبان (یں) | انگریزی زبان and فرانسیسی زبان |
اشاراتی زبانیں | Syrian Sign Language |
عمومی کی بورڈ کا خاکہ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.