سوریہ میں ایل جی بی ٹی حقوق
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
سوریہ میں ایل جی بی ٹی حقوق (انگریزی: LGBT rights in Syria) عرب جمہوریہ سوریہ میں ہم جنس پرست، نسوانی ہم جنس پرست، ابیلنگی اور ٹرانس جینڈر لوگوں کو محدود قانونی حقوق حاصل ہیں۔ 1949ء کے پینل کوڈ کا آرٹیکل 520 "فطرت کے حکم کے خلاف جسمانی تعلقات" کو منع کرتا ہے، جس کی سزا تین سال تک قید ہے۔ [2][3]
Remove ads
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads