From Wikipedia, the free encyclopedia
سندیلہ / سندھیلہ : پاکستان میں آباد ایک قبیلہ، سندیلہ جٹ درجے کا ایک قبیلہ ہے جو یہ زرعی پیش آور ملسمان جٹ اس قبیلے کے لوگ پاکستان کے صوبے پنجاب ، سندھ اور بلوچستان اور خیبر پختونخوامیں آباد ہیں ۔ زرعی پیشہ کی وجہ سے بھی ان کو جٹ کہا جاتا ہے ۔ انڈین ٹرانس اینڈ کاسٹس کے صفحہ نمبر 5948 موجب اس قبیلہ کی اکثریت کا تعلق ملتان سے ہے ایک دعویٰ کے مطابق یہ کہا جاتا ہے کہ یہ شاہجہان کے دور میں دہلی سے ھجرت کرکے ملتان میں آکر آباد ہوئے ۔ ملتان کے ارد گرد رہائش پزیر جٹوں میں سندیلہ موجود ہیں ۔ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سندیلیانوالی کے نام سے ایک موضع بھی ہے، ایڈمرل محمد آصف سندیلہ اس قبیلہ کے چشم و چراغ ہیں، سندیلہ مظفر گڑھ ، علی پور ،ملتان ، شیخوپورہ ، بکھر ، ساہیوال ، راجن پور ، رحیم یار خان ، گھوٹکی ، سکھر ، لاڑکانہ خیرپور ،مورو اور دیگر علاقوں میں رہائش پزیر ہیں ۔محمد ذیشان سندیلہ خان گڑھ
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.