سنجاق زور
From Wikipedia, the free encyclopedia
سنجاق زور (انگریزی: Zor Sanjak) [2] (ترکی زبان: Deyr-i-Zor sancağı) سلطنت عثمانیہ کا ایک سنجاق تھا، جو 1857ء میں بنایا گیا تھا۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.