سنجاق اسکندرون

From Wikipedia, the free encyclopedia

سنجاق اسکندرون

سنجاق اسکندرون (Sanjak of Alexandretta) (ترکی زبان: İskenderun Sancağı, (فرانسیسی: Sandjak d'Alexandrette)‏, عربی: سنجق الإسكندرونة) تعہدی سوریہ سنجاق تھا، جو ولایت حلب کے دو قضاء (انتظامی تقسیم) اسکندرون اور انطاکیہ پر مشتمل تھا۔

Thumb
فرانسیسی تعہدی سوریہ، لبنان اور سنجاق اسکندرون

آبادی

دیگر معلومات نسلی گروہ, نفوس ...
ریاست ھتای کی آبادی 1936 فرانسیسی مردم شماری کے مطابق [1]
نسلی گروہ نفوس  %
عرب لوگ101,20046%
علوی61,60028%
اہل سنت عرب22,00010%
ملیکین اور دیگر مسیحی17,6008%
ترکی قوم85,80039%
آرمینیائی24,20011%
ادیگی, یہودی, کرد8,8004%
کل220,000100%
بند کریں

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.