سلسلہ دسوقیہ کو سلسلہ برهانیہ اور سلسلہ برہامیہ بھی کہتے ہیں
اس سلسلہ کے بانی برهانالدین ابراهیم دُسوقی بن ابی المجد قرشی ہاشمی ہیں جوابوالعینین کے لقب سے مشہور ہیں انھیں الاقطاب الاربعہ میں شمار کیا جاتا ہے یہ مصر کے بزرگ صوفیاء اور فقہا شافعیہ میں شمار ہوتے ہیں یہ دسوق مصر سے تعلق رکھتے تھے اسی لیے دسوقی کہلاتے ہیں۔آپ قطب الاقطاب ہیں۔ آپ طریقہ الشازلیہ کے بانی شیخ ابو الحسن الشازلی کے بھانجے ہیں آپ کا لقب برھا ن الدین ہے جن کی نسبت سے تصوف کے اس سلسلے کو البر ھانیہ کہا جاتا ہے آپ کی وفا ت 1296 میں ہوئی آپ کا مزار مصر کے شہر الدسوق میں ہے ہے آپ کے بعد یہ سلسلہ سیدی الشیخ فخر الدین محمد عثمان عبدہ البرھانی تک پہنچا آپ 1902 میں سوڈان کے شہر خرطوم میں پیدا ہوئے آپ امام حسین کی اولاد پاک میں سے ہیں آپ کا مزارِ مبارک بھی خرطوم میں ہے۔[1]
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.