سقوطرہ جزیرہ نما عرب سے 350 کلومیٹر جنوب میں بحر ہند کے 4 جزائر کا مجموعہ ہے۔ یہ جزائر جمہوریہ یمن کا حصہ ہیں۔

اجمالی معلومات سقطری, مقام ...
سقطری
 

مقام
متناسقات 12°31′N 53°55′E   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک یمن
محافظہ حضرموت (1967–2013)  ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر  (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں
سقوطرہ اور دیگر جزائر

ان جزائر کی قریباً تمام آبادی جزیرہ سقوطرہ پر رہتی ہے جس کا اہم ترین شہر حادیبو ہے جس کی آبادی 2004ء کے مطابق 43 ہزار تھی۔ عبد الکری اور سمہا کی آبادی چند سو افراد پر مشتمل ہے جبکہ درسا مکمل طور پر غیر آباد ہے۔

جولائی 1999ء میں سقوطرہ میں نیا ہوائی اڈا تعمیر کیا گیا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.