سارس کووی 2

وائرس کا تناؤ کورونیوائرس مرض 2019 (COVID-19) کی جاری وبائی بیماری کا سبب بنتا ہے جسے عالمی ادارہ صحت نے عالمی صحت سے متعلق عوامی صحت کی ایمرجنسی نا From Wikipedia, the free encyclopedia

سارس کووی 2

سارس کووی 2 ،[3][4] پہلے سے مشہور عارضی نام 2019 ناول کورونا وائرس (2019-nCoV[5][6][7] پازٹیو-سینس سنگل اسٹینڈرڈ آر این اے وائرس ہے۔[8][9] یہ انسانوں میں جاری متعدی کرونا وائرس وبا (کووڈ-19) کا سبب ہے، اس وبا کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے عالمی سطح پر عوامی صحت کی ہنگامی صورت حال قرار دیا ہے۔[10][11]

اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف Severe acute respiratory syndrome coronavirus 2, اسمیاتی درجہ ...
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

Severe acute respiratory syndrome coronavirus 2

Thumb
Electron micrograph of SARS-CoV-2 virions with visible coronae
Electron micrograph of SARS-CoV-2 وائرسs with visible coronae

Illustration of a SARS-CoV-2 virion
Illustration of a SARS-CoV-2 virion
Illustration of a SARS-CoV-2 virion
اسمیاتی درجہ نوع  
وائرس کی جماعت بندی e
نوع: Severe acute respiratory syndrome-related coronavirus
سائنسی نام
Severe acute respiratory syndrome-related coronavirus[1] 
مرادفات
2019-nCoV, HCoV-19[2]
بند کریں

ذعافیات

انفیکشن

کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء کے دوران میں سارس کووی 2 کا ایک انسان سے دوسرے انسان تک پھیلنے کی تصدیق ہو چکی ہے۔[11] کھانسنے اور چھینکنے سے ہمارے جسم سے ہوا کے ساتھ پانی بوندیں نکلتی ہیں ان میں کورونا وائرس موجود رہتا ہے جو1.8 میٹر (6 فٹ)۔[12] کی دورے طے کرسکتا ہے۔[13]


حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.