زیگورات

From Wikipedia, the free encyclopedia

زیگورات

زیگورات یا زقورات قدیم وادیِ میسوپوٹیمیا اور مغربی ایرانی سطح مرتفع پر وسیع طور پر تعمیر کردہ عمارات ہیں۔ یہ ایک سیڑھیدار اہرام کی شکل میں ہیں۔

عراق کے شہر ناصریہ کا باز تعمیر کردہ زیگوراتِ اُر
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.