From Wikipedia, the free encyclopedia
کتاب پیدائش کے مطابق زبولون (Zebulun یا Zebulon یا Zabulon یا Zaboules) (عبرانی: זְבֻלוּן یا זְבוּלֻן or זְבוּלוּן, طبری عبرانی Zəḇūlūn, معیاری عبرانی Zevulun/Zvulun) یعقوب کے دسویں اور لیاہ کے چھٹے بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ زبولون کے بانی تھے۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.