From Wikipedia, the free encyclopedia
زاید بن سلطان آل نہیان (Zayed bin Sultan Al Nahyan) (عربی: زايد بن سلطان آل نهيان) ابوظبی کے امیر اور متحدہ عرب امارات کی تشکیل دینے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ہیں۔ وہ متحدہ عرب امارات کے پہلے صدر بھی ہیں۔
شیخ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
زاید بن سلطان بن زاید آل نہیان | |||||||
زايد بن سلطان بن زايد آل نهيان | |||||||
زاید بن سلطان آل نہیان، دسمبر 2003 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 مئی 1918 ابوظبی، ریاستہائے ساحل متصالح (اب متحدہ عرب امارات) | ||||||
وفات | 2 نومبر 2004 (عمر 86) ابوظبی، متحدہ عرب امارات | ||||||
مدفن | جامع مسجد شیخ زايد | ||||||
شہریت | ریاستہائے ساحل متصالح (1918–1971) متحدہ عرب امارات (1971–2004) | ||||||
زوجہ |
| ||||||
اولاد | خلیفہ بن زاید آل نہیان ، منصور بن زید النہیان ، محمد بن زايد آل نہيان | ||||||
والد | سلطان بن زاید آل نہیان | ||||||
والدہ | Sheikha Salama bint Butti Al Hamed | ||||||
خاندان | آل نہیان | ||||||
مناصب | |||||||
امیر ابوظہبی [1] | |||||||
برسر عہدہ 2 اگست 1966 – 2 نومبر 2004 | |||||||
| |||||||
صدر متحدہ عرب امارات (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 2 دسمبر 1971 – 2 نومبر 2004 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، شاعر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
اعزازات | |||||||
چمپیئنز آف دی ارتھ (2005) آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (1982)[2] آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج [3] آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.