From Wikipedia, the free encyclopedia
ریاست بڑودا (Baroda State) موجودہ بھارتی ریاست گجرات میں ایک نوابی ریاست تھی، جس کا حکمران گایکواڈ خاندان تھا جس نے اس پر 1721ء سے 1949ء تک حکمرانی کی اور اس کے بعد ریاست بڑودا نے ڈومنین بھارت سے الحاق کر لیا۔[1] یہ برطانوی ہند کی سب سے بڑی اور امیر نوابی ریاستوں میں سے ایک تھی۔ اس کے اموال چاول، گندم اور چینی کے ساتھ منافع بخش کپاس کے کاروبار سے حاصل ہوتے تھے۔[2]
ریاست بڑودا Baroda State | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1721–1949 | |||||||
Flag | |||||||
ریاست بڑودا 1909 | |||||||
تاریخ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1721 | ||||||
• | 1949 | ||||||
|
تقسیم ہند کے وقت صرف پانچ حکمران حیدرآباد کے نظام، میسور کے مہاراجا، جموں و کشمیر کے مہاراجا، بڑودا کے مہاراجا اور گوالیر کے مہاراجا 21 توپوں کی سلامی کے حقدار تھے۔[3]
ویکی ذخائر پر ریاست بڑودا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.