From Wikipedia, the free encyclopedia
رچرڈ ای ٹیلر (1929ء _ 2018ء) کینیڈا کے نامور طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے سنہ 1990ء میں امریکی سائنس دانوں جیروم آئیزک فرائڈ مین اور ہنری وے کینڈل کے ہمراہ نوبل انعام برائے طبیعیات حاصل کیا۔
رچرڈ ای ٹیلر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 نومبر 1929ء [1][2][3][4][5] میڈیسن ہیٹ |
وفات | 22 فروری 2018ء (89 سال)[3][5] اسٹنفرڈ |
شہریت | کینیڈا |
رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، رائل سوسائٹی کینیڈا ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ جامعہ البرٹا |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ سٹنفورڈ |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1990)[6][7] آرڈر آف کینیڈا کے شریک فیلو رائل سوسائٹی کینیڈا رائل سوسائٹی فیلو جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ [8] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.