رونالڈ روس

From Wikipedia, the free encyclopedia

رونالڈ روس

رونالڈ روس(13 مئی 1857 – 16 ستمبر 1932) ایک برطانوئی معالج تھے۔ انھوں نے ملیریاء پر کام کے صلے میں 1902 میں طب کا نوبل انعام حاصل کیا اور نوبل انعام پانے والے پہلے برطانوئی ہونے کا اعزاز حاصل کیا،ان کی تحقیق سے ثابت ہوا کہ ملیریاء کا سبب مچھر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اس بیماری سے لڑنے کے لیے سائنسدانوں کو صحیح رہنمائی حاصل ہو سکی۔نیز وہ ایک شاعر بھی تھے جنھوں نے کئی گانے و نظمیں لکھی تھی۔

اجمالی معلومات رونالڈ روس, (انگریزی میں: Ronald Ross) ...
رونالڈ روس
(انگریزی میں: Ronald Ross) 
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 مئی 1857ء [1][2][3][4][5][6][7] 
الموڑا  
وفات 16 ستمبر 1932ء (75 سال)[1][2][3][4][5][6][7] 
لندن  
رہائش اسکاٹ لینڈ  
شہریت مملکت متحدہ  
رکن رائل سوسائٹی  
اولاد 2 sons, 2 daughters[حوالہ درکار]
عملی زندگی
مقام_تدریس Presidency General Hospital, کولکاتہ
Liverpool School of Tropical Medicine
King's College Hospital
دفتر جنگ
Ministry of Pensions and National Insurance
Ross Institute and Hospital for Tropical Diseases
ماہر حیاتیات مختصر نام Ron.Ross[8] 
مادر علمی بارٹس اینڈ لندن سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری  
پیشہ طبیب ،  ریاضی دان ،  ماہر وبائیات ،  شاعر [9]،  ناول نگار ،  ماہر حیوانیات ،  ماہر امراضیات ،  ماہر نباتیات  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2][10] 
شعبۂ عمل طفیلیات ،  وبائیات  
ملازمت کنگز کالج لندن  
اعزازات
تمغا البرٹ (1923)[11]
رائل میڈل (1909)
 نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1902)[12][13]
رائل سوسائٹی فیلو   (1901)[9] 
نامزدگیاں
بند کریں

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.