روزنامہ اسلام کراچی،لاہور، ملتان، راولپنڈی اور پشاور سے شائع ہونے والا منفرد اسلامی اخبار ہے جس میں جاندار کی تصاویر شائع نہی کی جاتیں۔ اس ادارے کے زیر اہتمام بدھ کو خواتین کا اسلام اور اتور کو بچوں کا اسلام کے نام سے دو جرائد بھی شائع کیے جاتے ہیں۔ یہ اخبار آن لاین بھی دستیاب ہے، اس خبار پر مزہبی طبقے کی چھاپ لگی ہوئی، مگر یہاں پر کام کرنے والے صحافیوں کو کم نخواہوں کے باعث نہایت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ مخصوصی مزہبی نظریات کے باعچ صحافیوں کو دیگر طبقات سے شدید مخالفت کا سامنا بھی رہتا ہے مگر ادارے کی جانب سے اس حوالے سے کبھی ٹھوس اقدامات نہیں کیے گئے البتہ ادارہ روزنامہ اسلام کو کبھی بھی کسی صحافی کی جانب سے مقدمے کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
بیرونی ربط
«روزنامہ اسلام» دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیا میں بھی ہوسکتا ہے۔ ان سے مربوط کرنے کے لیے ویکی ڈیٹا کرنے کی ضرورت ہے، طریقہ ملاحظہ فرمائیں:معاونت:بین اللسانی روابط۔ |
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.