From Wikipedia, the free encyclopedia
روزالن سوسمین یالوایک امریکی خاتون ماہر فعلیات تھیں جنھوں نے 1977ء کا نوبل انعام وصول کیا تھا۔ وہ اس شعبے میں یہ انعام حاصل کرنے والی دوسری امریکی خاتون تھیں۔
روزالن سوسمین یالو | |
---|---|
(انگریزی میں: Rosalyn Sussman Yalow) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Rosalyn Sussman) |
پیدائش | 19 جولائی 1921ء [1][2][3][4][5][6][7] نیویارک شہر [1] |
وفات | 30 مئی 2011ء (90 سال)[8][2][3][4][5][6][7] برونکس کاؤنٹی [9] |
وجہ وفات | مرض |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکنیت | قومی اکادمی برائے سائنس [10]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
اولاد | Benjamin and Elanna |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ نیور یارک یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
پیشہ | طبیعیات دان [11][12][13]، طبیبہ ، استاد جامعہ ، ماہر حیاتی طبیعیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14] |
شعبۂ عمل | حیاتی طبیعیات |
نوکریاں | یشیوا یونیورسٹی |
اعزازات | |
نیشنل ویمنز ہال آف فیم (1993)[15] قومی تمغا برائے سائنس (1988) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1977)[16][17] فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.