From Wikipedia, the free encyclopedia
رانا (انگریزی:Rana) رانا ایک تاریخی لقب ہے جس کا استعمال قدیم دور میں مطلق بادشاہ کے لیے ہوتا تھا۔ قدیم دور میں راجپوت کے حکمران اس لقب کو اپنے نام سے قبل لگاتے تھے۔ سب سے پہلے رانا کا لقب عمرکوٹ کے رانا سوڈھا راجپوت نے 1125ء میں استعمال کیا۔ جس کے بعد میواڑ کے حکمران اور بہت سے راجپوتوں نے رانا کا لقب استمال کیا [1][2][3]رانا کی بیوی کو رانی کہا جاتا ہے، جبکہ راجا کی بیوی کے لیے بھی رانی استعمال کر ہوتا ہے۔
موجودہ دور میں یہ جنوبی ایشیا میں خاندانی نام کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
رانا چندر سنھگہ سوڈھا
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.