From Wikipedia, the free encyclopedia
بانی برہمو سماج۔ بنگال میں پیدا ہوئے۔ بنگالی اور سنسکرت کے علاوہ عربی، فارسی اور انگریزی کے بھی بڑے فاضل تھے۔ اسلام اور مسیحی مذہب کی تعلیمات نے ان پر بڑا اثر کیا اور انھوں نے ہندو سماج کے سدھار کا کام شروع کیا۔ 1830ء میں برہمو سماج کی بنیاد ڈالی۔ مورتی پوجا کی مخالفت کی اور خدا کی وحدانیت کی تعلیم دی۔ ستی کی خوفناک و شرمناک رسم ختم کرنے میں بھی بڑا کام کیا۔ اس کے علاوہ عورتوں کے حقوق اور اپنی قوم کی تعلیم و تربیت پر زور دیا۔ 1831ء میں انگلستان گئے اور وہاں برسٹل کے مقام پر وفات پائی۔
رام موہن رائے | |
---|---|
(بنگالی میں: রামমোহন রায়) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 مئی 1772ء [1][2][3] رادھنا گڑھ [4] |
وفات | 27 ستمبر 1833ء (61 سال)[1][5][2][6][3] برسٹل [4] |
وجہ وفات | گردن توڑ بخار ، بخار [4] |
مدفن | ارنوس ویل قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | کمپنی راج |
مذہب | برہمو سماج [4] |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلسفی ، سماجی مصلح ، مصنف [7]، مترجم |
مادری زبان | بنگلہ [4] |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ ، انگریزی [8]، سنسکرت [4]، فارسی [4] |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.