دریائے شیوک

From Wikipedia, the free encyclopedia

دریائے شیوک

دریائے شیوک (معنی: موت کا دریا)لداخ ،انڈیا سے نکلتا ہے اور بلتستان کے ضلع گانچھے سے بہتا ہوا دریائے سندھ میں گرتا ہے۔ اس کی لمبائی 550 کلومیٹر ہے۔ یہ دریا سیاچن گلیشیر کیساتھ واقع ریمو گلیشیر سے نکلتا ہے۔

Thumb
وادی اور دریائے شیوک

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.