From Wikipedia, the free encyclopedia
کاوہ یا کارویش ایک ایرانی لوہار تھا جس نے اپنے لڑکوں کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے ضحاک شاہ ایران پر یورش کرکے اصلی وارث فریدون کو تخت نشین کیا تھا۔ ضحاک نے اس کے لڑکوں کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے اژدھے کے آگے پھینک دیا تھا۔ اس لڑائی میں کاوہ نے جو جھنڈا بلند کیا وہ اس کی چرمی دھونکنی سے بنایا گیا تھا۔ اس لیے اس جھنڈے کا نام درفش کاویانی مشہور ہو گیا۔ درفش قدیم فارسی میں جھنڈے کو کہتے ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.