بھارت میں مقامی لوگوں کے مختلف گروہوں کو دیے گئے سرکاری عہدے From Wikipedia, the free encyclopedia
درج فہرست طبقات اور درج فہرست قبائل بھارت میں موجود مختلف ذاتوں اور قبائل کا زمرہ ہے جنہیں ان کی پسماندگی کی وجہ سے مختلف سرکاری فوائد حاصل ہیں۔ بھارت میں یہ فہرستیں مرکزی سطح اور ریاسی حکومتوں کی سطح پر کہیں کہیں یکساں ہیں اور کہیں کہیں مختلف ہیں۔
دستور کی دفعہ 46 کی رو سے : "مملکت خصوصی توجہ کے ساتھ پسماندہ طبقات، بالخصوص درج فہرست طبقات اور درج فہرست قبائل کے لوگوں کے تعلیمی اور معاشی مفاد کے فروغ کی کوشش کرے گی اور انھیں ہر قسم کی ناانصافی اور استحصال سے بچائے گی۔"
بھارت میں ہر 18 منٹ میں دلتوں کے خلاف ایک جرم سرزد ہوتا ہے۔ ہرروز:
ہرہفتہ:
دلتوں کے سماجی و معاشی حالات:
قومی کونسل برائے درج فہرست طبقات کی تشکیل 2004ء میں سورج بھان کی قیادت میں ہوئی۔ اس کے اغراض اس طرح ہیں:
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.