خواجہ سید نظام الدین محمد بن سید خواجہ قطب دین محمد ابن خواجہ محمد مودودی چشتی ( 602ہجری 680ہجری)
خاندان مودود یہ ہرات سے ہجرت کرکے بلوچستان آمد کے بارے میں یقیں سے کچھ نہیں کہا جا سکتا ممکن ہے یہ ہجرت فتنہ تاتار کے وقت جب ہرات برباد ہوا اس وقت ہوا ہو، خواجہ رکن الدین نے اپنے بیٹے خواجہ نظام الدین اور پوتے خواجہ قطب الدین کے ہمراہ ہجرت کی ہو قطعی طور پہ ثابت نہیں ہوتا ،
- سید امام حسین (4ہجری 60 ہجری)
- سید امام زین العابدین (ہجری 94 ہجری)
- سید امام محمد باقر (ہجری 114ہجری)
- سید امام جعفر صادق (80ہجری 148 ہجری)
- سید امام موسی کاظم (128ہجری 183 ہجری)
- سید امام علی رضا (153ہجری 203 ہجری)
- سید امام محمد تقی (195ہجری 220ہجری)
- سید امام علی نقی (214ہجری 254ہجری)
- سید عبداللہ علی اکبر رحمت اللہ علیہ 238(ہجری 292ہجری)
- سیدابومحمدالحسینعلیہ سلام (295ہجری 352 ہجری)
- سید ابو عبداللہ محمد رحمت اللہ علیہ (270ہجری 394 ہجری)
- سیدابوجعفرابراہیم رحمت اللہ علیہ (ہجری 370ہجری)
- سیدابو نصر محمد سمعان رحمت اللہ علیہ (ہجری 398ہجری)
- سید خواجہ ابو یوسف ناصر الدین ایوسف چشتی رحمت اللہ علیہ (375ہجری 459 ہجری)
- سید خواجہ قطب الدین مودود چشتی رحمت اللہ علیہ (430ہجری 527 ہجری)
- سید خواجہ نجم الدین احمد مشتاق مودودی چستی چشت ہرات( 492ہجری 577 ہجری)
- سید خواجہ رکن الدین مودودی چستی ( 545ہجری 635ہجری)
- سید خواجہ قدودین الدین خواجہ محمد مودودی چستی ( 584ہجری 624 ہجری)
- سید خواجہ قطب دین محمد ابن خواجہ محمد مودودی چستی ( 602ہجری 680ہجری)
- سید اود الدین خواجہ محمدابواحمد سید محمد مودودی چستی ( 635ہجری 710ہجری)
- سید تقی الدین خواجہ یوسف مودودی چستی ( 662ہجری 745ہجری)
- سید نصرالدین خواجہ ولید مودودی چستی ( 727ہجری 820 ہجری)
تارخ دعوت وعزیمت
تذکرہ سید مودودی