خاکہ نگاری
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
خاکہ کے لغوی معنی ڈھانچہ بنانا یا مسودہ تیار کرنا ہیں۔ جبکہ ادبی نقطہ نظر سے خاکہ شخصیت کی ہو بہو عکاسی کا نام ہے، اس خاکہ نگاری میں نہ صرف شخصیت کی ظاہری تصویر کشی کی جاتی ہے بلکہ باطن کا بھی احاطہ کیا جاتا ہے۔
خاکہ کے لغوی معنی کسی چیز کا نقشہ یا ڈھانچہ تیار کرنا۔اصطلاح میں خاکہ سے مراد کسی بھی شخص کی زندگی کو لفظوں میں اس طرح بیان کرنا کہ اس کی تصویر سامنے آجائے۔اس میں شخص کی ظاہر کے ساتھ باطن کی بھی باتیں تحریر کی جاتی ہیں۔تاکہ اس کی جیتی جاگتی تصویر قارئین کے سامنے آجائے۔
جامعہ | مقالہ نگار | عنوان | سال |
---|---|---|---|
اردو جامعہ عثمانیہ، بھارت | عذرا تسلیم | آزادی کے بعد حیدرآبادی مصنفین کی خاکہ نگاری | جاری |
حیدرآبا دیونیورسٹی، بھارت | گل رعنا | حیدرآباد میں اردو خاکہ نگاری1947ء کے بعد | 1997ء |
حیدرآبا دیونیورسٹی، بھارت | عالیہ مقصود | عوض سعید۔ بحیثیت خاکہ نگار | 2005ء |
جامعہ | مقالہ نگار | عنوان | سال |
---|---|---|---|
اردو جامعہ عثمانیہ، بھارت | ڈاکٹر صابرہ سعید | اردو ادب میں خاکہ نگاری | 1975ء |
اردو جامعہ عثمانیہ، بھارت | ڈاکٹرامتہ الکریم طلعت صدیقہ | اردو خاکہ نگاری | 2003ء |
حیدرآبا دیونیورسٹی، بھارت | حیدرآبا دیونیورسٹی، بھارت | حیدرآباد میں اردو خاکہ نگاری کا آغاز و ارتقا | جاری |
حیدرآبا دیونیورسٹی، بھارت | تسلیم بیگم | دکن میں خاکہ نگاری آزادی کے بعد | جاری |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.