From Wikipedia, the free encyclopedia
حکیم کا لفظ طبیب کی طرح عربی زبان سے آیا ہے اور اردو میں بکثرت طب یونانی کے ماہرین و اطباء کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس اردو دائرہ المعارف پر ابہام سے بچنے کی خاطر orthodox medical doctor کے لیے طبیب کا لفظ اختیار کیا گیا ہے جبکہ herbal medical doctor کے لیے حکیم کا لفظ استعمال کیا جا رہا ہے۔ جبکہ حکماء کے لیے طبیب کا لفظ بھی استعمال کیا جاتا ہے لیکن یہ بھی ایک پہلو ہے کہ طبیب کا لفظ بکثرت انگریزی ڈاکٹر کے متبادل کے طور بھی مستعمل ہے اور اسی وجہ سے اسے ہی اس ویکیپیڈیا پر ڈاکٹر کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.