Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
حورب (عبرانی: חֹרֵב، صحرا) ایک پہاڑ کا نام جہاں خُدا نے جھاڑی میں ظاہر ہوکر بنی اسرائیل کو آزاد کرانے کا کام موسیٰ کے سپرد کیا۔[1] اسی پہاڑ کی ایک چٹان سے موسیٰ نے خدا کے حکم سے لاٹھی مار کا پانی نکالا۔[2] اسی مقام پر بنی اسرائیل نے ثابت کرنے کے لیے کہ وہ گردن کش نہیں ہیں اپنے زیور اُتارے اور توبہ کی۔[3] یہ قادش برنیع سے گیارہ دن کی منزل پر تھا۔[4] اس کا ذکر بنی اِسرائیل کے بیابان کے سفر، شریعت کے نزول اور ایک سال تک اِس پہاڑ کے قریب رہنے کے سلسلے میں آتا ہے۔[5][6][7][8] ایلیاہ نبی بھی یہاں بھاگ کر آیا تھا۔[9] یہ اور کوہ سیناء جغرافیائی لحاظ سے ایک ہی جگہ کے دو نام ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.