From Wikipedia, the free encyclopedia
الحارث بن امرئ القيس الكندي (شہادت. 61ھ) آپ معركہ كربلاء کے شہیدوں میں سے ہیں، آپ کو پتہ چلا کہ عمر بن سعد کا لشکر كربلا میں امام حسین کے خلاف جنگ لڑنے آیا ہے، جب دیکھا کہ یزیدی کوفی و شامی لشکر نے امام حسین کو گھیرے میں لے لیا ہوا ہے، تو آپ امام کی نصرت و مدد کے لیے آئے اور عاشورہ کے دن آپ یزیدی فوج کے پہلے حملے میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.