جے اسٹور

From Wikipedia, the free encyclopedia

جے اسٹور

جے سٹور (انگریزی: JSTOR) جرنل سٹوریج (Journal Storage) کا مخفف ہے۔ یہ ایک ڈیجیٹل لائبریری ہے جسے 1995ء میں بنایا گیا۔ اس ویب سٹور پر پرانے جریدے اور تعلیمی مواد برقی صورت میں موجود ہے۔ اس ویب گاہ پر 2000 رسالوں کے مکمل متن سے مرضی کا مواد تلاش کیا جا سکتا ہے۔ 160 ممالک کے 8000 سے زیادہ ادارے اس ویب گاہ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس ویب گاہ کے بہت سے گوشے مفت رسائی کے لیے عام دستیاب ہیں، لیکن بہت سے گوشوں تک رسائی کے لیے رقم ادا کرنا ہوتا ہے۔

اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, دست‌یاب ...
جے سٹور
JSTOR
50x100x
جے سٹور کا مرکزی صفحہ
Thumb
سائٹ کی قسم
ڈیجیٹل لائبریری
دست‌یابانگریزی (مگر دوسری زبانوں میں مواد بھی شامل ہے)
مالکITHAKA
بانیAndrew W. Mellon Foundation
ویب سائٹwww.jstor.org
الیکسا درجہ 2,091 (دسمبر2015)[1]
اندراججی ہاں
آغاز1995؛ 30 برس قبل (1995)
موجودہ حیثیتفعال
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.