جیشوا لیڈربرگ

From Wikipedia, the free encyclopedia

جیشوا لیڈربرگ

جیشوا لیڈربرگ ایک امریکی سالماتی حیاتیاتدان تھے نیز انھوں نے امریکی خلائی منصوبے میں بھی کام کیا۔ انھوں نے 1958 کا نوبل انعام وصول کیا تھا۔

اجمالی معلومات جیشوا لیڈربرگ, (انگریزی میں: Joshua Lederberg) ...
جیشوا لیڈربرگ
(انگریزی میں: Joshua Lederberg) 
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 مئی 1925ء [1][2][3][4][5][6][7] 
مونٹکلئر [8] 
وفات 2 فروری 2008ء (83 سال)[1][3][4][5][6][7][9] 
نیویارک شہر  
وجہ وفات نمونیا  
طرز وفات طبعی موت  
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  
رکن رائل سوسائٹی ،  قومی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [10] 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کولمبیا
ییل یونیورسٹی (–1948)[11]
یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن  
تخصص تعلیم نباتیات  
تعلیمی اسناد ڈاکٹر آف فلاسفی  
پیشہ ماہر جینیات ،  سالماتی حیاتیات دان ،  استاد جامعہ ،  کمپیوٹر سائنس دان ،  طبیب ،  ماہر حیوانیات  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3] 
شعبۂ عمل خرد حیاتیات ،  وراثیات  
ملازمت یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن ،  جامعہ سٹنفورڈ  
اعزازات
اے سی ایم فیلو (1994)[12]
قومی تمغا برائے سائنس   (1989)
 نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1958)[13][14]
 صدارتی تمغا آزادی   
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.