جھمپیر ریلوے اسٹیشن

From Wikipedia, the free encyclopedia

جھمپیر ریلوے اسٹیشن
Remove ads

جھمپیر ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں کراچی-پشاور ریلوے لائن پر میٹنگ اور بارود آباد ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے۔ کینجھر جھیل کا مغربی کنارہ ریلوے اسٹیشن سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

اجمالی معلومات جھمپیر ریلوے اسٹیشنJhimpir Railway Station, محل وقوع ...
Remove ads

معلومات

ریلوے اسٹیشن کوڈ

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق جھم پیر ریلوے اسٹیشن کا کوڈ JHP ہے

موجودہ حالت

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

جھم پیر ریلوے اسٹیشن جھم پیر میں واقع ہے

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads