جون جیمز (شادی شدہ نام جون مورے (پیدائش: 22 اپریل 1925ء)|وفات: 1 اکتوبر 1997ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھیں۔ [1] جیمز نے 1951ء میں آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے خواتین کا ایک ٹیسٹ میچ کھیلا [2] وہ مغربی آسٹریلیا کی پہلی خاتون ٹیسٹ کھلاڑی تھیں۔ [3]

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, پیدائش ...
جون جیمز
ذاتی معلومات
پیدائش22 اپریل 1925(1925-04-22)
جنوبی پرتھ، مغربی آسٹریلیا
وفات1 اکتوبر 1997(1997-10-01) (عمر  72 سال)
جنوبی پرتھ، مغربی آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 38)16 جون 1951  بمقابلہ  انگلینڈ
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 25 فروری 2015
بند کریں

انتقال

جون جیمز 1 اکتوبر 1997ء (عمر 72 سال) جنوبی پرتھ، مغربی آسٹریلیا

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.