From Wikipedia, the free encyclopedia
جوزف دوم، مقدس رومی شہنشاہ (انگریزی: Joseph II, Holy Roman Emperor) اگست 1765ء سے مقدس رومی شہنشاہ اور نومبر 1780ء سے اپنی وفات تک سلطنت ہیبسبرگ کا حکمران تھا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(جرمن میں: Joseph II) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 مارچ 1741ء [1][2][3][4][5][6][7] ویانا [7][8] | ||||||
وفات | 20 فروری 1790ء (49 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ویانا [9][7][8] | ||||||
شہریت | مقدس رومی سلطنت | ||||||
والد | فرانسس اول، مقدس رومی شہنشاہ | ||||||
والدہ | ماریہ تھیریسیا | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
مناصب | |||||||
مقدس رومی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 1765 – 1790 | |||||||
| |||||||
شاہ بوہیمیا | |||||||
برسر عہدہ 1780 – 1790 | |||||||
| |||||||
شاہ مجارستان | |||||||
برسر عہدہ 29 نومبر 1780 – 20 فروری 1790 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | عسکری قائد [10]، شاہی حکمران | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [11] | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
جوزف روشن خیال مطلق العنانی کے حامی تھے؛ تاہم ان اصلاحات کو جدید ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کی ان کی کوشش میں خود ان کے شاہانہ موقف کا دھکا لگا۔ اس کی وجہ سے وہ اہنے مجوزہ منصوبوں کو مکمل طور پر عملی جامہ نہیں پہنا سکے۔ انھیں روس کی کیتھرین اعظم اور پروشیا کے فریڈریک اعظم کے ساتھ تین عظیم روشن خیال مطلق العنان حکم رانوں میں گنا جاتا ہے۔ ان کی پالیسیوں کو جوزفیت کا نام دیا گیا ہے۔ وہ کسی بیٹے کو وارث کے طور پر نہیں چھوڑے اور ان کا جانشین ان کا چھوٹا بھائی لیو پولڈ دوم تھا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.