From Wikipedia, the free encyclopedia
جنگ یمامہ حضرت ابوبکر صدیق کے دور خلافت جمادی الاخری سن 12 ہجری میں یمامہ کے مقام پر پیش آئی یہ جنگ مسیلمہ کذاب کے خلاف کی گئی تھی کیونکہ اس ملعون نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا تھا۔ قاتل امیر حمزہ حضرت وحشی رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ نام کے صحابی نے اس کو قتل کیا تھا اور ایک انصاری نے بھی قتل کرنے میں شرکت کی تھی۔ مسیلمہ جس دن قتل ہو ا اس کی عمر ڈیڑھ سو سال تھی اس کی پیدائش آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے والد عبد اللہ سے بھی پہلے کی تھی۔
جنگ یمامہ عربی:معركة اليمامة | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ فتنۂ ارتداد کی جنگیں اور معرکے خالد بن ولید | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
خلافت راشدہ | مرتدین باغی | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
ابو دجانہ (شہید ہوئے) | مسیلمہ کذاب (ہلاک ہو گیا) | ||||||
طاقت | |||||||
13,000 | 40,000 | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
1200 | 21,000 |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.