جنوبی 24 پرگنہ ضلع
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
جنوبی 24 پرگنہ (انگریزی: South 24 Parganas; ہندی: दक्षिण २४ परगना; (بنگالی: দক্ষিণ চব্বিশ পরগণা)) بھارت کی ریاست مغربی بنگال کا ایک ضلع اور تاریخی مقام ہے جس کا صدر مقام علی پور ہے۔ یہ مغربی بنگال کا بلحاظ رقبہ اور آبادی سب سے بڑا ضلع ہے۔ اس کے ایک طرف کولکاتا کا شہری علاقہ ہے جبکہ دوسری طرف سندربن کے دور دراز دریائی گاؤں ہیں۔
South 24 Parganas | |
---|---|
مغربی بنگال کا ضلع | |
سرکاری نام | |
مغربی بنگال میں محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | مغربی بنگال |
انتظامی تقسیم | پریزیڈینسی ڈویژن |
صدر دفتر | علی پور، شمالی 24 پرگنہ |
رقبہ | |
• کل | 9,960 کلومیٹر2 (3,850 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 8,153,176 |
• کثافت | 820/کلومیٹر2 (2,100/میل مربع) |
• شہری | 1,089,730 |
آبادیات | |
• خواندگی | 78.57 فی صد |
• جنسی تناسب | 937 |
اہم شاہراہیں | قومی شاہراہ 117 |
اوسط سالانہ بارش | 1750 ملی میٹر |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
ویکی ذخائر پر جنوبی 24 پرگنہ ضلع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.