جنتر منتر، دہلی
دہلی میں قائم ایک رصدگاہ From Wikipedia, the free encyclopedia
دہلی میں قائم ایک رصدگاہ From Wikipedia, the free encyclopedia
جنتر منتر (Jantar Mantar) نئی دہلی کے جدید شہر میں واقع ہے۔ یہ 13 ارکیٹیکچرل فلکیات کے آلات پر مشتمل ہے۔ اسے جے پور کے مہاراجہ جے سنگھ دوم نے بنوایا تھا۔ یہ رصدگاہ مہاراجہ جے سنگھ دوم کی بنوائی ہوئی پانچ رصدگاہوں میں سے ایک ہے۔[1][2][3][4][5][6][7][8]
مقامی نام ہندی: जंतर मंतर | |
![]() Misra Yantra at Jantar Mantar | |
قسم | رصدگاہ |
---|---|
مقام | نئی دہلی، بھارت |
متناسقات | 28.624000°N 77.215938°E |
اونچائی | 220.6 میٹر |
بانی | جے سنگھ دوم |
تعمیر | 1724 |
ویب سائٹ | Official website |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.