جمیل دہلوی کی 1998ء کی فلم From Wikipedia, the free encyclopedia
جناح بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے زندگی پر بنائی گئی ایک فلم ہے۔ اس کی ہدایات جمیل دہلوی کی تھیں جبکہ تحریر اکبر صلاح الدین احمد اور جمیل دہلوی کی تھی۔ یہ فلم 1998ء میں لندن، برطانیہ اور پاکستان میں بیک وقت جاری کی گئی۔
جناح (فلم) | |
---|---|
ہدایت کار | جمیل دہلوی |
پروڈیوسر | جمیل دہلوی |
تحریر | اکبر صلاح الدین احمد جمیل دہلوی |
ستارے | کرسٹوفر لی ششی کپور جیمس فوکس ماریہ ایٹکن |
تقسیم کار | دہلوی فلمز |
تاریخ نمائش | 7 نومبر، 1998ء |
دورانیہ | 110 دقیقہ |
ملک | پاکستان مملکت متحدہ |
زبان | اردو انگریزی |
بجٹ | ساٹھ لاکھ امریکی ڈالرز (تقریباً) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.