جمہوریہ انگوشتیا (Republic of Ingushetia) (روسی: Респу́блика Ингуше́тия; انگوش: ГӀалгӀай Мохк Ğalğaj Moxk) روس کا ایک وفاقی موضوع (جمہوریہ) ہے۔ شمالی قفقاز میں واقع اس جمہوریہ کا دار الحکومت ماگاس ہے۔ رقبے کے لحاظ سے یہ سب سے چھوٹی جمہوریہ ماسوائے روس کے دیگر دو وفاقی مضامین جو وفاقی شہر ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ ہیں۔ یہ 4 جون، 1992ء کو قائم ہوئی جب چیچن-انگش خودمختار سوویت اشتراکی جمہوریہ دو حصوں میں تقسیم ہوئی۔[8] اس کی آبادی 2010 کی مردم شماری کے مطابق 412,529 نفوس پر مشتمل ہے۔

اجمالی معلومات دیگر نقل نگاری, • انگوش ...
جمہوریہ
Республика Ингушетия
دیگر نقل نگاری
  انگوشГӀалгӀай Мохк
Thumb
پرچم
Thumb
قومی نشان
ترانہ: جمہوریہ انگوشتیا کا قومی ترانہ
Thumb
ملکروس
وفاقی ضلعشمالی قفقازی[1]
اقتصادی علاقہشمالی قفقازی[2]
دار الحکومتماگاس
حکومت
  مجلسعوامی اسمبلی
  سربراہ[3]عبوری - یونس بیک یوکوروف
رقبہ[4]
  کل3,000 کلومیٹر2 (1,000 میل مربع)
رقبہ درجہ81 واں
آبادی (2010ء کی مردم شماری)
  کل412,529
  تخمینہ (2018)حوالہproperty (<span style="color:خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔%)
  درجہ75 واں
  کثافت140/کلومیٹر2 (360/میل مربع)
  شہری38.3%
  دیہی61.7%
منطقۂ وقتproperty[5] (UTC+property)
آیزو 3166 رمزRU-IN
License plates06
سرکاری زبانیںروسی;[6] انگوش[7]
ویب سائٹhttp://www.ingushetia.ru/
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.