Remove ads

کشمیر کے لیے دیکھیے کشمیر (ضد ابہام)

Thumb
جموں شہر کا ایک دلکش نظارہ

جموں ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر پر مشتمل تین علاقوں میں سے ایک ہے۔ شمال میں جموں کی سرحدیں کشمیر، مشرق میں لداخ، جنوب میں ہماچل پردیش اور مغرب میں آزاد کشمیر سے ملتی ہیں۔۔ جموں ریاست جموں و کشمیر کا واحد ہندو اکثریتی علاقہ ہے جہاں ہندو کل آبادی کا 60 فیصد ہیں۔ جموں کی 30 فیصد آبادی مسلمان اور 4 فیصد سکھ مذہب سے تعلق رکھتی ہے۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.

Remove ads