From Wikipedia, the free encyclopedia
جمال الدین محمد ابنِ طاہر ابنِ محمد الزیدی البخاری (انگریزی: Jamal ad-Din Muḥammad ibn Ṭāhir ibn Muḥammad al‐Zaydī al‐Bukhārī ؛ چینی نام: زمال-اُڈِنگ ؛ مطلب ایمان کی خوبصورتی) پندرہویں صدی عیسوی کے ایک فارسی[2][3][4] ہیئت دان تھے۔ دراصل بخارا سے تعلق رکھتے تھے، انھوں نے 1250ء کے قریب قریب قبلائی خان کی خدمت میں پیش ہوکر نئے دار الحکومت بیجنگ میں اسلامی فلکیاتی بیورو قائم کیا تاکہ روایتی چینی بیورو کے ساتھ متوازی کام کیا جاسکے۔[5] قبلائی خان نے اس طرح بیوروکریٹک ڈھانچے کو برقرار رکھا، لیکن اس سلسلے میں چینی مشاہدات اور پیشن گوئیوں کو معزز مسلم علما کی طرف سے جانچ پڑتال کی اجازت دی۔
جمال الدین بخاری (ہیئت دان) | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی نام | |||||||
روایتی چینی | 扎馬魯丁[1] | ||||||
| |||||||
فارسی نام | |||||||
فارسی | جمال الدين محمد بن طاھر بن محمد الزيدي البخاري |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.