From Wikipedia, the free encyclopedia
جزیرہ پالمیرا (Palmyra Atoll) ایک غیر مقبوضہ استوائی شمالی بحر الکاہل کا جزیرہ ہے جس کا انتظام ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی وفاقی حکومت کے پاس ہے۔
جزیرہ پالمیرا | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 5°53′00″N 162°05′00″W [1] [2] |
رقبہ (كم²) | 3.9 مربع کلومیٹر [3] |
حکومت | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا (14 جون 1900–) |
کل آبادی | 0 |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت−11:00 ، سامووا منطقۂ وقت |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.