Remove ads

جمہوریہ جزائر مارشل 29 مرجانی جزائر (جس میں سے ہر ایک خود بھی چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے) اور 5 جزائر پر مشتمل ہے۔ یہ تمام جزائر کے دو سلسلوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں جو سلسلہ رالک اور سلسلہ راتک ہیں۔

Thumb
جزائر مارشل میں سلسلہ رالک اور سلسلہ راتک

آباد بلدیات

انتظامی طور پر ملک 24 آباد بلدیات میں تقسیم ہے۔

دیگر معلومات بلدیہ, سلسلہ ...
بلدیہ سلسلہ آبادی (2011)[1] رقبہ (کلومیٹر²) رقبہ (میل²)
آئلینگ لاپ لاپ جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک1,729156
آئلوک جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک33952
آرنو جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک1,794135
آور جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک49962
ایبون جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک70662
اینیویٹک / اوجلانگ[upper-roman 1]سلسلہ رالک66462
جزیرہ جاباتسلسلہ رالک8410
جالویت جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک1,788114
کیلی / بکینی / ایجیت[upper-roman 2]سلسلہ رالک54810
کواجالئین جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک11,408166
لاے جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک34711
جزیرہ لبسلسلہ رالک15510
لیکئپ جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک401104
ماجورو (دار الحکومت)سلسلہ راتک27,797104
مالوئلاپ جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک682104
جزیرہ میجیتسلسلہ راتک34821
میلی جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک738166
نامدریک جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک50831
نامو جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک78062
رونگیلاپ جزیرہ مرجانی[upper-roman 3]سلسلہ رالک7983
اوجئے جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک36421
اوتیریک جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک43521
ووتھو جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک9742
واتجے جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک85983
بند کریں
Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Remove ads

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.

Remove ads