انگریزی ماہر طبیعیات From Wikipedia, the free encyclopedia
جان ولیم سٹرٹ، تھرڈبارون رے لیہ برطانیہ کے ایک طبیعیات دان تھے جنھیں 1904ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا جس کی وجہ ان کا مختلف گیسوں کے گاڑھے پن کا مطالعہ تھا جس کی وجہ سے انھوں نے آرگون گیس دریافت کی تھی۔
جان ولیم سٹرٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 نومبر 1842ء [1][2][3][4][5][6][7] مالدون [8] |
وفات | 30 جون 1919ء (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ویتھم [8] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
رکن | رائل سوسائٹی ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
مناصب | |
رکن ہاؤس آف لارڈ | |
برسر عہدہ 14 جون 1873 – 30 جون 1919 | |
ممبر آف دی پرائیوی کونسل آف دی یونائٹڈ اسٹیٹس [9] | |
آغاز منصب 1905 | |
صدر رائل سوسائٹی [10] (39 ) | |
برسر عہدہ 1905 – 1908 | |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ کیمبرج |
مادر علمی | ہیعرو اسکول (1855–)[11] ٹرینٹی کالج، کیمبرج (اکتوبر 1861–)[12][9][11] ایٹن کالج [11] جامعہ کیمبرج [13] |
تعلیمی اسناد | بی اے [14]، ایم اے [14] |
استاذ | Edward John Routh |
ڈاکٹری طلبہ | جے جے تھامسن [15]، جگدیش چندر بوس [16] |
تلمیذ خاص | جے جے تھامسن |
پیشہ | طبیعیات دان ، سیاست دان ، استاد جامعہ ، ریاضی دان ، کیمیادان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [17] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ کیمبرج |
کارہائے نمایاں | آرگون |
اعزازات | |
تمغا رمفورڈ (1920)[18] تمغا رمفورڈ (1914)[18] تمغا البرٹ (1905)[19] نوبل انعام برائے طبیعیات (1904)[20][21] پور لی میرٹ (1902)[22] آرڈر آف میرٹ (1902)[9] کاپلی میڈل (1899)[23] فیراڈے لیکچر شپ پرائز (1895) میٹوسی میڈل (1894)[24] تمغا ڈی مورگن (1890) رائل میڈل (1882) رائل سوسائٹی فیلو (1873) فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1904)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1903)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1902)[25] | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.