جامعہ وسطی پنجاب

لاہور پاکستان میں ایک پرائیویٹ یونیورسٹی From Wikipedia, the free encyclopedia

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب، لاہور پاکستان میں ایک پرائیویٹ یونیورسٹی کے طور پو کام کر رہی ہے۔ اس وقت یونیورسٹی کی پانچ فکیلٹی کام کر رہی ہیں؛ فیکلٹی آف کامرس، فیکلٹی آف مینیجمنٹ سڈیز، فیکلٹی آف انفرمیشن ٹیکنالوجی، فیکلٹی آف انجینرنگ، فیکلٹی آف لا ۔

فائل:Ucplogo.gif
یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.